Thursday, March 21, 2019

نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ کو طلب کرلیا

نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ کو طلب کرلیا
نیب راولپنڈی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں 26 مارچ کو طلب کرلیا۔ نیب ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں پوچھ گچھ کیلئے طلب کیا گیا ہے، نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم وزیراعلیٰ سندھ کا بیان ریکارڈ کرے گی۔

گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول اور سابق صدرآصف زرداری بھی منی لانڈرنگ کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوئے تھے جہاں نیب نے دو گھنٹہ ان سے تفتیش کی تھی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FuDhaj

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times