
امریکی فوج کی مرکزی کمان کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے جنوبی ایشیا میں قیام امن اوراستحکام کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔
سینیٹ کی مسلح افواج سے متعلق کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ طالبان کو مذاکرات کی میز پرلانے میں پاکستان کا کردارقابل تعریف ہے انہوں نے کہاکہ پاکستان نے متعدد مقامات پر دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کی ہے ۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2J3aq1B
0 comments: