
سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے بھارت کے لیے روانہ ہوگئی۔
بھارت جانے کے لیے 195 مسافر سمجھوتہ ایکسپریس میں سوار ہیں، اس سے قبل ٹرین جمعرات کو نہیں جا سکی تھی۔
سمجھوتہ ایکسپریس ہفتے میں دو مرتبہ پیر اور جمعرات کو چلتی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2EvCoh7
0 comments: