Tuesday, March 26, 2019

غیرملکی سیاحوں کیلئے خوشخبری: حکومت کی جانب سے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم

حکومت کی جانب سے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم ہوگئی ہے
حکومت نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کردی ہے۔

ٹوئٹر پر وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ویزہ پالیسی کے حوالے سے حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ حکومت نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی (نو آبجیکشن سرٹیفیکیٹ) کی شرط ختم کردی۔

فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پاکستان کو سیاحوں کیلئے پر کشش ملک بنانے کیلئے ویزہ پالیسی میں نرمی کی گئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FAHSJ2

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times