Wednesday, March 6, 2019

آرمی چیف جنرل باجوہ سے جرمنی کے چیف آف ڈیفنس کی ملاقات

آرمی چیف جنرل باجوہ سے جرمنی کے چیف آف ڈیفنس کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کے چیف آف ڈیفنس نے جی ایچ کیو راولپینڈی میں ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر  کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں دفاع، سلامتی، تعاون اور علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا اور دونوں رہنماؤں نے پاک بھارت کشیدگی پر بھی بات چیت کی۔

جرمن چیف کی علاقائی امن اور استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

جرمن چیف نے اقوام متحدہ کے امن مشن کیلئے پاکستان کی خدمات کو سراہا۔

ملاقات میں جرمن چیف نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بڑھانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ulk152

0 comments:

Popular Posts Khyber Times