Wednesday, March 6, 2019

صمصام بخاری نے صوبائی وزیر اطلاعات کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

صمصام بخاری نے صوبائی وزیر اطلاعات کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے
صمصام بخاری نے صوبائی وزیر اطلاعات کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔

پنجاب گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جہاں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صمصام بخاری سے حلف لیا۔

تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزرا اور دیگر حکام نے شرکت کی۔

مزید پڑھئے: توہین آمیز بیان، فیاض الحسن چوہان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

یاد رہے کہ ہندو برادری کے خلاف غیر اخلاقی بیان کے بعد فیاض الحسن چوہان سے وزیر اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا گیا تھا اور امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ یہ عہدہ صمصام بخاری کو دیا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TvlOHK

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times