Wednesday, March 20, 2019

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
نوازشریف، مریم نواز اور محمد صفدر نے نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزمان نیب کی جانب سے کی جانے والی تفتیش میں مکمل تعاون کر رہے ہیں۔

دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ کسی شہری کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کرنا خلاف قانون ہے، درخواست سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز اور محمد صفدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست دائرکی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OhqxHI

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times