Thursday, March 7, 2019

وزیراعظم عمران خان آج تھرپارکر کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان آج تھرپارکر کا دورہ کریں گے جہاں وہ جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سندھ کے پسماندہ ترین ضلع تھرپارکر میں صحت انصاف کارڈز تقسیم کریں گے اور ان کی جانب سے تھر کے باسیوں کے لیے ترقیاتی پیکج کا اعلان بھی کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تھرپارکر ترقیاتی پیکج میں پانی کے لیے خطیر رقم شامل ہوگی اور ترقیاتی پیکج کے تحت ضلع میں مختلف ترقیاتی اسکیمیں شروع کی جائیں گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ECYjmk

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times