Friday, March 8, 2019

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اچینی بالا میں سوئی گیس سپلائی لائن منصوبے کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اچینی بالا میں سوئی گیس سپلائی لائن منصوبے کا افتتاح کر دیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پشاور کے مضافاتی علاقے میں سوئی گیس منصوبے کا افتتاح کردیا ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پشاور کے مضافاتی علاقے اچینی بالا میں سوئی گیس سپلائی لائن منصوبے کا افتتاح کر دیا، افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ، وزیر خزانہ اور ارکان قومی اسمبلی سمیت محکمہ سوئی گیس کے حکام نے شرکت کی۔

گیس سپلائی لائن منصوبے کے تحت اچینی بالا میں 32 کلو میٹر کی نئی لائن بچھائی گئی جس کی لاگت 1 ارب روپے ہے، منصوبہ سے پشاور کو گیس کی فراہمی کی صورتحال میں بہتری آئے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tVVjwx

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times