
زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق زہریلا کھانا کھا کر مرنے والوں میں ماں اور تین بیٹیاں شامل ہیں جن کی لاشوں کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردیں گئیں ہیں، دیکھا جائے گا کہ واقعہ قتل ہے یا خودکشی، اس حوالے سے علاقہ مکینوں سے بھی معلومات اکٹھے کیں جارہیں ہیں۔
ذرائع کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس کے بعد ہی موت کی دیگر وجوہات سامنے آئیں گی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XMIfaz
0 comments: