Thursday, March 21, 2019

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 3 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔

ملائیشیا کے وزیراعظم جمعرات سے ہفتے تک پاکستان کے 3 روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

مہاتیر محمد 23 مارچ کی پریڈ کے مہمان خصوصی بھی ہوں گے، وہ وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Fqz1to

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times