Thursday, March 28, 2019

وزیراطلاعات فواد چوہدری 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراطلاعات فواد چوہدری 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے ہیں۔

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر اعجازراجہ اور سعودی عرب کی وزارت ثقافت کے عہدیداروں نے وفاقی وزیر کا خیرمقدم کیا۔

فواد چوہدری سعودی وزیرثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان السعود کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Uf1PgD

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times