
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
تاہم ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژنوں، گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔
اسلام آباد، لاہور اور پشاور آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ
کراچی پندرہ سینٹی گریڈ
کوئٹہ منفی ایک سینٹی گریڈ
گلگت اورمظفرآباد چار سینٹی گریڈ
اور مری دو ڈگری سینٹی گریڈ۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2SQebeE
0 comments: