Monday, February 4, 2019

آرمی چیف اور افغان سفیر کی افغانستان میں امن پر تبادلہ خیال

آرمی چیف اور افغان سفیر کی علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
افغانستان کے سفیر شکر اللہ عاطف مشال نے پیر کے روز راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران باہمی مفاد اور علاقائی سلامتی کے امور خصوصاً افغانستان امن عمل کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

مہمان شخصیت نے جاری افغان امن عمل کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Bhf8CM

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times