
افغانستان میں طالبان نے افغان دھڑوں کے درمیان دو روزہ بات چیت میں شریک ہونے کی تصدیق کی یہ جو کل سے روس میں شروع ہوگی۔
بات چیت کا مقصد 17سال سے جاری افغان جنگ کا حل تلاش کرنے کیلئے کابل کے حکام کے علاوہ سابق صدر حامد کرزئی، حزب اختلاف کے رہنما اور قبائلی عمائدین سمیت افغانستان کی ممتاز شخصیت کو مل بیٹھنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔
ادھر افغان صدر اشرف غنی کے مشیر اعلی فضل فضلی نے نے ایک ٹویٹ میں نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ افغان سیاستدان اختیارات کے حصول کیلئے بات چیت میں شرکت کررہے ہیں۔
اس سے پہلے طالبان نے اشرف غنی کی حکومت کو امریکی کٹھ پتلی قراردیتے ہوئے اس سے بات چیت سے انکار کر دیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2RDMIrR
0 comments: