Wednesday, February 20, 2019

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا ٹویٹر اکاؤنٹ معطل

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل
کشمیریوں پر ظلم اور کلبھوشن یادیو کی خبریں دینے پر دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ معطل کردیا گیا۔

ٹویٹر انتٖظامیہ نے دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔ ڈاکٹر فیصل اپنے اکاؤنٹ سے بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس سے متعلق پل پل کی خبریں دے رہے تھے۔

اطلاعات کے مطابق ساتھ ہی وہ کشمیر میں بھارتی مظالم اجاگر کرنے سے متعلق بھی آگاہی فراہم کرتے تھے امکان ہے کہ ان ہی عوامل کی بنا پر اکاؤنٹ معطل کیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GAxId1

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times