Saturday, February 16, 2019

سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد سے قبل شاہی مہمانوں وفد نور خان ایئر بیس پہنچ گیا

سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سے قبل شاہی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

سعودی 11 رکنی وفد مسمل مسعودکی سربراہی میں نور خان ایئر بیس پہنچ گیا۔

شاہی مہمانوں کے نور خان ایئر بیس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں سخت سکیورٹی میں وزیراعظم ہاﺅس پہنچا دیا گیا۔

واضح رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج شام دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے،ان کی آمد سے قبل شاہی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیے:  سعودی ولی عہد کا پہلا سرکار ی دورہ اہم شخصیات سے ملاقاتیں، 20ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع

سعودی ولی عہد کی آمد کے موقع پرسکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں، محمد بن سلمان کا پاکستان میں تاریخی استقبال کیا جائیگا اور ان کا قیام وزیر اعظم ہاﺅس میں ہوگا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2NchhUK

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times