
امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے لیے وزیراعظم عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ ایک پیج پر ہیں۔
پاکستانی سفیر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لیے وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک پیج پر ہیں۔
مزید پڑھئے: طالبان رہنما مُلا عبدالغنی برادر اور امریکا کے درمیان مذاکرات
پاکستان چاہتا ہے افغان بحران کے حل میں امریکا کی مدد کرے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ بھی اچھے تعلقات چاہتا ہے، اسی لیے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2E8LG2s
0 comments: