
وزیراعظم عمران خان پہلے ہی ایف آئی اے کو ہدایات جاری کرچکے ہیں،سپریم کورٹ کے فیصلے پرمن وعن عمل کیا جائےگا۔
اصغر خان کیس پر سپریم کورٹ کا بنچ خوش آئندہے، وزیر اعظم پہلے ہی FIA کو ہدایات جاری کر چکے ہیں کہ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل کیا جائے یہ مقدمہ نون لیگ کے سیاسی کردار کو عیاں کرتا ہے دلچسپ امر یہ ہے کہ بے نظیر بھٹو شہید کے سیاسی وارث آج نواز لیگ کی گود میں بیٹھے ہیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 9, 2019
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اصغرخان کیس پر سپریم کورٹ بنچ کا قیام خوش آئند ہے۔
وزیراعظم عمران خان پہلے ہی ایف آئی اے کو ہدایات جاری کرچکے ہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے پرمن وعن عمل کیا جائےگا۔
فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اصغرخان کیس ن لیگ کے سیاسی کردار کوعیاں کرتا ہے،بی بی شہید کے سیاسی وارث آج نوازلیگ کی گود میں بیٹھے ہیں ۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2E1M1oC
0 comments: