
کرکٹر شاہ زیب حسن کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کے معملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ لاہو رہائیکورٹ کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور پی سی بی سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹر شاہ زیب حسن کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی.
عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری داخلہ اور پی سی بی سے 15 روز میں جواب طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹر شاہ زیب حسن کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری داخلہ اور پی سی بی سے 15 روز میں جواب طلب کر لیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2V6yrpw
0 comments: