Wednesday, February 27, 2019

رومن رینز کی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی

رومن رینز کی واپسی
ڈبلیو ڈبلیو ای میں گزشتہ شب رومن رینز کی واپسی ہوئی اور ان کی آمد ہوئی تو ان کا زبردست خیرمقدم کیا گیا۔

مداحوں کی محبت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بگ ڈاگ نے کہا کہ آپ نے مجھے مضبوطی دی،

اس محبت اور مضبوطی کے ساتھ میں کچھ بھی کرسکتا ہوں۔

رومن نے اعلان کیا کہ ان کا کینسر ری مشن ہوچکا ہے اور وہ کینسر کے مرض سے نجات پاچکے ہیں،

انہوں نے کہا اچھی خبر یہ ہے میں اب ری مشن سے گزر رہا ہوں اور اس کے ساتھ بگ ڈاگ واپس آچکا ہے ۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SuG7Az

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times