Wednesday, February 27, 2019

ایچ بی ایل پی ایس ایل 4 کی ٹرافی آج کراچی پہنچے گی

پی ایس فور ٹرافی
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ فور کی ٹرافی آج کراچی پہنچے گی۔

تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل فور کی چکمتی دمکتی ٹرافی آج کراچی پہنچےگی۔

سترہ مارچ کو فائنل جیتنے والی ٹیم اس ٹرافی کو اٹھانے کی حقدار ہوگی۔

دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کے مارکیٹنگ آفیشلزنے ایچ بی ایل پی ایس ایل فور کی ٹرافی کوریئر کمپنی کے نمائندوں کے حوالے کی جس کے بعد ٹرافی آج دبئی سے کراچی پہنچے گی۔

فائنل سے ایک دن پہلے اسے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں نمائش کیلئے رکھا جائےگا۔پی ایس ایل فور کے آٹھ میچ اس بارپاکستان میں کھیلے جائیں گےجن میں سے تین میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوں گے۔

فائنل سمیت نیشنل اسٹیڈیم کراچی پانچ میچوں کی میزبان کرے گا۔

فائنل سترہ مارچ کو کراچی میں کھیلاجائے گا۔ جس میں کامیابی حاصل کرنیوالی ٹیم اس چمکتی



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2T0dG2t

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times