
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ کے قریب ورکنگ باؤنڈری کا دورہ کیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے جوانوں کے بلند حوصلے اور تیاری کو سراہا۔
COAS visited troops along working boundary near Sialkot. Appreciated state of high morale and readiness.
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) February 24, 2019
“There isn’t anything more sacred than defending the motherland. I take pride in leading an Army which is ever ready to perform this duty”, COAS. pic.twitter.com/Y7RKeJeIVj
ورکنگ باؤنڈری پر پاک فوج کے افسران اور جوانوں سے خطاب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ اپنی دھرتی کے دفاع سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاک فوج کی قیادت کرنے پر فخر ہے اور پاک فوج مادر وطن کے دفاع کیلئے ہر دم تیار ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا بھی دورہ کیا تھا جہاں پاک فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2BMFKM0
0 comments: