
زرعی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کیلئے مشیر تجارت عبدالرازق داؤد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں گندم کی مصنوعات اور گڑ کی برآمد پر غور کیا گیا۔اجلاس میں وزیر غذائی تحفظ صاحبزادہ محبوب سلطان نے بھی شرکت کی ۔
مشیر تجارت نے گندم اور اسکی مصنوعات کی برآمد کیلئے جامع برامد پالیسی تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔
اجلاس میں افغانستان کو گڑ کی برامد پر بھی غور کیا گیا۔
افغان کسٹم حکام نے گڑ کی درآمد میں پر غیر ضروری مشکلات پیدا کیں ہیں۔افغان کسٹم حکام کے حربوں کے باعث افغانستان کو برآمدات میں مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ اجلاس میں بتایاگیا کہ کاروباری افراد کی طرف سے طورخم بارڈر کو چوبیس گھنٹے کھولا رکھنے کا خیر مقدم کیا گیا
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2SrViPv
0 comments: