Saturday, February 9, 2019

جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس: آصف زرداری کی جانب سے نظرثانی پٹیشن کی جلد سماعت کی درخواست

 سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں نظرثانی پٹیشن کی جلد سماعت کی درخواست دائر کردی ہے
پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں نظرثانی پٹیشن کی جلد سماعت کی درخواست دائر کردی۔

درخواست ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ اور شہبازکھوسہ نے دائرکی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں نظرثانی پٹیشن کی جلد سماعت کی درخواست دائر کردی ہے۔

درخواست ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ اور شہبازکھوسہ نے دائرکی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نظرثانی درخواست 12 فروری کو مقرر کی جائے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2RPua87

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times