
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مضبوط اور فعال بار ایسوسی ایشنز کا قانون کی حکمرانی یقینی بنانے میں اہم کردار ہے۔
انہوں نے ملک بھر کی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشنز کے نئے منتخب ارکان کےلئے تہنیتی پیغام میں کہا کہ اداروں کے استحکام اور جمہوری اقدار کے فروغ میں بارز اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ بارز کی نئی قیادت انصاف کا نظام مزید مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کرے گی اور اصلاحاتی ایجنڈا آگے بڑھانے کےلئے حکومت کے شانہ بشانہ کام کرے گی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2tAiw7i
0 comments: