
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے۔
یوم یکجہتی کشمیر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ ایجنڈے پر حل کا منتظر ہے۔
دہائیوں سے قابض فوج تحریک آزادی کچلنے میں ناکام ہے، انشااللہ پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے۔
Kashmir remains a long pending unresolved issue on UN agenda since 1948. Decades of atrocities by Indian Occupation Forces have failed to suppress ever strengthening legitimate freedom struggle. Determined Kashmiris shall succeed IA.#KashmirSolidarityDay
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) February 5, 2019
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2SueNGq
0 comments: