Friday, February 8, 2019

عاطف اسلم پر رکشہ چلانے کا بھوت سوار، ویڈیو ضرور دیکھیں

معروف گلوکار عاطف اسلم
معروف گلوکار عاطف اسلم پر بنکاک میں رکشہ چلانے کا بھوت سوار ہو گیا، وہ آرام دہ کار سے اتر کر رکشے کی ڈائیونگ سیٹ پر بیٹھ گئے اور چابی مانگ لی۔

بتایا گیا ہے کہ ٹک ٹک رکشہ بنکاک کی روایتی سواری ہے جو آٹو میٹک ہے، اسے چابی لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ عاطف اسلم کو نہ جانے بنکاک میں رکشہ چلانے کا شوق کیوں چُرایا کہ لگژری گاڑی سے یہ کہتے ہوئے اترے کہ تمھاری گاڑی چلتی ہی نہیں اور قریب کھڑے رکشے کی ڈرائیونگ سیٹ پر جا بیٹھے۔

 ڈرائیور سے چابی مانگنے پر جب علم ہوا کہ رکشہ چابی سے نہیں چلتا تو شرمندہ ہو کر مسکرائے اور نیچے اتر گئے۔

{youtube}526bSyenPUo{/youtube}



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2RNEyxg

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times