
قصور کے علاقے نور پور میں گھر کی چھت گر گئی، ملبے کے نیچے دب کر میاں بیوی سمیت ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔
لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاموں میں حصہ لیا، جبکہ ریسکیو ٹیمیں ڈیڑھ گھنٹہ کی تاخیر سے جائے وقوعہ پر پہنچی، ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔
دوسری جانب راجن پور میں دیوار گرنے کا افسوس ناک حادثہ پیش آیا، زیرتعمیرمکان کی دیوار اچانک گرگئی، دیوار کے ملبے تلے دب کر محنت کش جاں بحق ہو گیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2T0HOd0
0 comments: