Sunday, January 13, 2019

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا

 پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا
بینظیر ایئرپورٹ پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا پرائیویٹ جہاز رن وے سے پھسل گیا۔ رن وے پر پھسلن کے باعث جہاز رن وے سے اترا، تاہم بلاول بھٹو محفوظ رہے اور زرداری ہاؤس روانہ ہو گئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2RNqnMu

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times