
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا سینئر سپورٹس جرنلسٹ سید جاوید اقبال سے اظہار تعزیت
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین، نائب صدرو رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر، سید ظاہر علی شاہ (صدر خیبر پختونخوا فٹ بال ایسوسی ایشن)، سردار محمد نویدحیدر(صدر، پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن)، قائم مقام جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد سلیم اور سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد نے سینئر سپورٹس جرنلسٹ سید جاوید اقبال کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2B1argb
0 comments: