Tuesday, January 15, 2019

وزیراعظم کے دورہ قطر کا شیڈول تبدیل ہو گیا

وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر کے شیڈول میں تبدیلی ہوگئی اب وزیراعظم 21 جنوری کی شام 2 روزہ دورے پر دوحہ پہنچیں گے۔

اس سے قبل دورہ قطر 22 جنوری سے شیڈول تھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان امیر قطر اور اعلیٰ قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں پاک قطر تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے جبکہ مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2AYocfJ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times