Saturday, January 26, 2019

بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام کی نسل کشی کا مرتکب ہورہا ہے: علی امین گنڈاپور

بھارت جمہوریت کی آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام کی نسل کشی کا مرتکب ہورہا ہے: وزیر علی امین خان گنڈا
امور کشمیر و گلگت بلتستان کے وزیر علی امین خان گنڈا پور نے کہا ہے کہ بھارت جمہوریت کی آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام کی نسل کشی کا مرتکب ہورہا ہے۔

بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ وادی میں روزانہ کی بنیاد پر بے گناہ کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل کیا جارہا ہے۔

انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کے مطالبے کو حقیقت میں بدلنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2B0nxdl

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times