پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے بدھ کے روز اسلام آباد میں انسانی حقوق کی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری سے ملاقات کی۔
انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Gd7vQL
0 comments: