ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے بارے میں ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔
اپنے ٹویٹ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں پاکستانی مشن روزانہ کی بنیاد پر 3800 سے زائد ویزے جاری کر رہا ہے۔ یہ افغان شہریوں کو کسی بھی ملک کی جانب سے جاری کیے جانے والے ویزوں میں سب سے زیادہ ہیں۔ پاکستان کی جانب سے تمام افغان شہریوں کو بلا معاوضہ ویزے دیئے جا رہے ہیں۔
Pakistan's Afghan visa policy remains unchanged. Pak Missions in Afghanistan issue around 3800 visas a day to Afghans, more than any other country. Visas are issued free of cost.#Afghanistan@mfa_afghanistan
— Dr Mohammad Faisal (@ForeignOfficePk) January 9, 2019
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2FiXMZw
0 comments: