Sunday, January 20, 2019

میاں چنوں میں خاتون نے ساتھی کیساتھ ملکر شوہر کو قتل کر دیا

میاں چنوں میں خاتون نے ساتھی کیساتھ ملکر شوہر کو قتل کر دیا
میاں چنوں میں خاتون نے ساتھی کے ساتھ ملکر فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ میاں چنوں کے نواحی علاقے نصرت پور کی آبادی پنج کھواں میں پیش آیا۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ بیوی نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔

ملزمہ کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا جب کہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال متنقل کر دی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2TXOBkK

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times