
بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ڈیرہ غازی خان کے مشرق میں 50 کلومیٹر دور تھا۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین تھی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2sLocuI
0 comments: