Tuesday, January 1, 2019

جسٹس سردار محمد شمیم خان نے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان
جسٹس سردار محمد شمیم خان نے آج (منگل) گورنر ہائوس لاہور میں لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا۔

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے ان سے حلف لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور صوبائی کابینہ کے ارکان بھی حلف اٹھانے کی تقریب میں موجود تھے۔

جسٹس شمیم لاہور ہائی کورٹ کے اڑتالیسویں چیف جسٹس ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2F07fUY

0 comments:

Popular Posts Khyber Times