Sunday, January 27, 2019

پاک فوج نے کوہستان اسپاٹ ویلی میں پھنسے 7 افراد کو ریسکیو کرلیا، آئی ایس پی آر

پاک فوج نے کوہستان اسپاٹ ویلی میں پھنسے 7 افراد کو ریسکیو کرلیا، آئی ایس پی آر
پاک آرمی ایوی ایشن نے کوہستان اسپاٹ ویلی میں پھنسے سات افراد کو ریسکیو کرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی ایوی ایشن نے کوہستان اسپاٹ ویلی میں ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے برف میں پھنسے 7 افراد کو ریسکیو کرلیا۔ تمام افراد کو پٹن منتقل کردیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق متاثرہ افراد شدید برفباری کے باعث 72 گھنٹے سے پھنسے ہوئے تھے



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2FPT71H

0 comments:

Popular Posts Khyber Times