Thursday, January 24, 2019

متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کو 1 بلین ڈالر موصول

متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کو 1 بلین ڈالر موصول
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز دینے کی منظوری دی تھی، 2 ارب ڈالرز آئندہ دو اقساط میں موصول ہوں گے۔

ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کو 1 بلین ڈالر موصول ہو گئے ہیں جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب ڈالرز کا اضافہ ہو گیا ہے۔

خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز دینے کی منظوری دی تھی،2 ارب ڈالرز آئندہ دو اقساط میں موصول ہوں گے۔ مجموعی طور پر زرمبادلہ کے ذخائر 14 اعشاریہ 25 بلین ڈالرز ہو جائینگے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2sLjME9

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times