Tuesday, December 11, 2018

یوسف مرزا وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے ذرائع ابلاغ مقرر

یوسف مرزا وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے ذرائع ابلاغ مقرر
یوسف بیگ مرزا کو ذرائع ابلاغ کے بار ے میں وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کیاگیا ہے۔

کابینہ ڈویژن کی طرف سے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، تقرری سات دسمبر 2018 سے کی گئی ہے اور یہ تقرری اعزازی حیثیت میں ہوگی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QOAnog

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times