Tuesday, December 11, 2018

وزیراعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات
مولانا طارق جمیل وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق اور دیگر بھی موجود تھے۔

واضح رہے کہ مولانا طارق جمیل کی عمران خان سے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی باضابطہ ملاقات ہے۔اس سے قبل چند روز قبل بڑھتی ہوئی آبادی کنٹرول کرنے کے حوالے سے سمپوزیم سے مولانا طارق جمیل نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کو مدینے جیسی فلاحی ریاست بنانے کے اعلان پرعمران خان کوسلام پیش کرتا ہوں، اس تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم عمران خان تھے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QKsJv3

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times