
آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کی وجہ ذاتی ہے،
اس کا پرفارمنس سے کوئی تعلق نہیں ،میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ بات غلط ہے کہ میں نے جنوبی افریقہ کے دورہ میں فاسٹ باولرز کے ڈر سے ریٹائرمنٹ لی،
اس بات میں ذرا بھر بھی صداقت نہیں ،انہوں نے کہاکہ وہ ماضی میں دنیائے کرکٹ کے خطرناک ترین باولرز کا سامنا کرچکے ہیں ۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SFvrzj
0 comments: