Thursday, December 20, 2018

اداکارہ سعیدہ امتیاز کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

اداکارہ سعیدہ امتیاز کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
معروف ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

اداکارہ سعیدہ امتیاز نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کر کے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر سعیدہ امتیاز نے کہا ملک کی خدمت ہم سب پر فرض ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کا سیاسی وژن متاثر کن ہے، پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر ملکی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2rObT0m

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times