Friday, December 7, 2018

حکومت ملک کو اقتصادی بحران سے نکالنے کے لئے موثر اقدامات کر رہی ہے: عثمان ڈار

عثمان ڈار
نوجوانوں کے امور سے متعلق وزیراعظم کے خصوصی معاون عثمان ڈار نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو اقتصادی بحران سے نکالنے کے لئے موثر اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں کثیر بیرونی سرمایہ کاری لانے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔ خصوصی معاون نے کہا کہ حکومت قومی اداروں سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے بھی اقدامات کر رہی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں عثمان ڈار نے کہا کہ حکومت بدعنوانی میں ملوث کسی شخص کو چھوٹ نہیں دے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2E4Sqjj

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times