Thursday, December 27, 2018

عراق سے فوج واپس بلانے کا کوئی ارادہ نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا عراق سے فوج واپس بلانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

انہوں نے یہ بات خاتون اول Melania Trump کے ہمراہ عراق میں امریکی فوجیوں سے کرسمس کے موقع پر غیر اعلانیہ ملاقات کے دوران کہی۔

وائٹ ہاوس کے مطابق ٹرمپ اور Melania نے عراق کا دورہ کیا جس کا مقصد امریکی فوجیوں کی خدمات، کامیابیوں اور قربانیوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرنا تھا۔

 امریکا کے تقریباً پانچ ہزار فوجی اس وقت عراق میں داعش کے خلاف حکومت کو مدد فراہم کررہے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2TbcXqP

0 comments:

Popular Posts Khyber Times