وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں ہر قسم کے تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے بھر میں تقرر وتبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
وزیراعلیٰ کی جانب سے جاری احکامات میں کہا گیا ہے کہ تبادلہ انتہائی ضروری ہوتوسمری وزیراعلیٰ آفس بھیجوائی جائے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2PwSf2q
0 comments: