Wednesday, December 5, 2018

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے درمیان بچوں کی تحویل بارے حتمی معاہدہ طے پا گیا

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے درمیان بچوں کی تحویل بارے حتمی معاہدہ طے پا گیا
ہالی وڈ کے سابق جوڑے انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے درمیان بچوں کی تحویل بارے حتمی معاہدہ طے پا گیا۔

انجلینا جولی کی وکیل سمنتھا بلی ڈیجین کے مطابق سابق جوڑے کے درمیان بچوں کی تحویل بارے معاملات ہفتوں پہلے سے ہی طے تھے جس پر اب جج کے سامنے دستخط ہوگئے ہیں۔

ستمبر 2016 میں ایک دوسرے سے الگ ہو جانے والے 43 سالہ انجلینا جولی اور54 سالہ بریڈ پٹ ہالی وڈکے سب سے گلمیرس جوڑا رہے ہیں دونوں کے چھے بچے ہیں جن میں سے تین لے پالک ہیں، بچوں کی عمریں 10سے 17سال کے درمیان ہیں۔معاہدے کی تفصیلات منگل کو سامنے آنے کی توقع ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Qdcbwq

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times