Friday, December 21, 2018

سعد رفیق اور سلمان رفیق کی آج پھر پیشی

سعد رفیق اور سلمان رفیق کی آج پھر پیشی
پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل میں سعد رفیق اور سلمان رفیق کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا، ملزمان کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر پیش کیا جائے گا۔

احتساب عدالت کے جج نجم الحسن کیس پر سماعت کریں گے، نیب پراسیکیوٹر وارث علی جنجوعہ ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کریں گے، عدالت کی جانب جانے والے اضافی راستے کینٹینرز لگا کر بند کر دئیے گئے، کینٹینرز کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2GKmXpo

0 comments:

Popular Posts Khyber Times