Monday, December 24, 2018

دفترخارجہ کی کابل میں سرکاری عمارت پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت

دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمدفیصل
پاکستان نے گزشتہ روز کابل میں ایک سرکاری عمارت پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمدفیصل نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ پاکستان کوامید ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے عمارت میں پھنسے ہوئے افراد کو بچانے اورعمارت کو محفوظ بنانے میں مدد ملے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2SigGmn

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times